ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

ملک کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان

جمعه کے روز پنجاب اور بالائی سند ھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت شدیددھند چھاۓ رہنے کی توقع ہے۔

آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

گزشتہ روز شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہا جبکہ چترال 05 اور کالام میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے جب کہ جڑواں شہروں، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ چار فروری کو ملک میں داخل ہو گا۔

ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش

مری میں موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے اور درجہ حرارت منفی تین ریکارڈ کیا جا چکا ہے

پنجاب میں شدید دھند، ملک کے بیشتر علاقے سردی کی لپیٹ میں

اسلام آباد: پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج رہا، کئی علاقوں میں حد نگاہ انتہائی کم

ٹاپ اسٹوریز