پنجاب: محکمہ خوراک سرحدوں پہ چوکیاں قائم کرے گا

سرحد پر صوبوں کی وزارت خوراک مانیٹرنگ کے فرائض سر انجادم دیں گی، صوبائی وزیر کی زیر صدارت اجلاس

بھارتی فوجی برف میں پھسل کر پاکستان کی سرحد پار کر گیا

بھارتی فوجی کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اس کے واپسی کے لئے تمام تر کوششیں جاری ہیں۔

بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آئی ایس پی آر

بھارت لائن آف کنٹرول پر کارروائیوں کی کوشش کررہا ہے

حکومت نے کسٹم اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

نسل در نسل سے اسمگلنگ کے کام سے وابستہ افراد کے لیے حکومت متبادل معیشت کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ فردوس عاشق اعوان

پاک افغان سرحد دو دن کے لیے بند

تمام داخلی راستے اور کارگو ٹرمینلز مکمل بند ہوں گے

وزیراعظم کا طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کے لیے کھولنے کا اعلان

سرحد 24 گھنٹے کھلی رہنے سے علاقے میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا

ہنزہ: پاک چین سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھل گئی

تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھولی جانے والی پاک چین سرحد پر ڈی جی این سی بریگیڈیئر اقبال عاصم نے سست گوجال پر پرچم کشائی کی۔

افغان سرحد پر باڑ سے پاکستان محفوظ ہو رہا ہے، آصف غفور

پہلے دہشتگرد پاکستانی آبادی اورچیک پوسٹوں پرحملے کرتے تھے،میجرجنرل آصف غفور کی عامرضیاء سے گفتگو

امریکہ میں شٹ ڈاؤن عارضی طور پر ختم ہوگیا

گولڈن ریسبیری ایوارڈ کی نامزدگیوں کا جو اعلان کیا گیا ہے اس میں بطور بدترین اداکار ٹرمپ اوربدترین معاون اداکارہ کے ان کی اہلیہ کی نامزدگی کی گئی ہے۔

سرحد پر باڑ لگانے سے دہشت گردی میں کمی

2018 میں کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج نے دو ہزار 933 بارجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی

ٹاپ اسٹوریز