آصف زرداری کا ایم آر آئی ٹیسٹ ہو گیا: آصفہ بھٹو سمیت وکلا کی پمز میں ملاقات

ایم آر آئی ٹیسٹ کے بعد آصف علی زرداری کی گردن اور کمر کی فزیو تھراپی بھی شروع کردی گئی ہے۔

پی پی پی کا زرداری کے علاج کیلئے نجی میڈیکل بورڈ کا مطالبہ

نجی میڈیکل بورڈ کا مطالبہ سرکاری ڈاکٹرز کی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کا خط

سابق صدر آصف زرداری کو پمز اسپتال میں زیر علاج رکھنے کا فیصلہ

پمز اسپتال ذرائع کا کہناہے کہ سابق صدر کا بلڈپریشر، شوگر ٹیسٹ کر لیا گیا ہے۔ سابق صدر کا فشار خون یعنی بلڈ پریشر نارمل جبکہ بلڈ شوگرمقررہ معیار سے کم ہے۔

کسی بھی فرد جرم کے بغیر قید میرے والد ابھی تک طبی سہولیات کے منتظر ہیں،بلاول

چیئرمین پاکستان  پیپلزپارٹی نے کہا کہ صدر زرداری کو طبی سہولیات نہ دے کر بنیادی انسانی حق سے ان کو محروم کیا جارہا ہے، نہ صرف انہیں اسپتال نہیں لے جایا گیا بلکہ فریج تک مہیا نہیں کیا گیا کہ وہ اپنی انسولین اور دیگر دوائیں رکھ سکیں۔

سابق صدر کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے،پیپلزپارٹی

سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ایک بھی ایسا کیس نہیں کہ صدر زرداری کا براہ راست لنک ہو۔ سابق صدر 68دن نیب کی حراست میں رہے مگر کچھ نہیں نکلا۔

سابق صدر آصف زرداری کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے، شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سابق صدر زرداری کو اسپتال سے جیل منتقل کرنا ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے ۔

سابق صدر آصف زرداری کو جیل میں کیا سہولیات دی جارہی ہیں؟

سابق صدر کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات کی تفصیلی رپورٹ عدالتی حکم پر اے ایس پی عدیل نےمقامی عدالت میں  جمع کرائی ہے۔ 

’آصف زرداری کی زندگی خطرے میں ہے‘

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو موجودہ حکومت کیخلاف کارروائی کریں گے اور ان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔

سابق صدر آصف زرداری کو واپس اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کو واپس اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ سابق

ٹاپ اسٹوریز