حکمران پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لے جا رہے ہیں، آصف زرداری

سابق صدر نے کہا کہ ہم نے خیبر پختونخوا کو نام دیا اور گلگت بلتستان کو صوبہ کا درجہ دیا۔

جعلی بنک اکاؤنٹس کیس، احتساب عدالت کی زرداری کا گھر منجمد کرنے کی توثیق

نیب نے سابق صدر کے کلفٹن کراچی میں گھر کو 12 فروری 2020 کو منجمد کیا تھا

پرویز مشرف کی سزا معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

درخواست میں استدعا کی گئی کہ خصوصی عدالت کا 20 دسمبر کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے 13 جنوری کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

پرویزمشرف کی سزا کیخلاف درخواست دائر

خصوصی عدالت کے پاس آرٹیکل 6 کیخلاف کارروائی کا اختیار نہیں، درخواست

افواج پاکستان کا مورال بلند رکھنا قومی فریضہ ہے، فردوس عاشق اعوان

اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا کہ پرویز مشرف کی عدم موجودگی میں انہیں سزائے موت سنائی گئی اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھی نہیں سنا گیا۔

آصف زرداری کی درخواست ضمانت منظور

سابق صدر نے منی لانڈرنگ اور پارک لین کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی اپیل کی تھی

غداری کیس، مجاز شکایت کنندہ اور خصوصی عدالت کی تشکیل کا ریکارڈ طلب

پرویز مشرف کو صفائی کا موقع ملنے تک خصوصی عدالت کو کارروائی سے روکا جائے، وزارت داخلہ

آصف زرداری کا جیل میں عجیب واقعہ

جیل حکام سمجھتے رہے کہ سابق صدر سو رہے ہیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت نہ سنبھل سکی

سابق صدر کا شوگر لیول نارمل کرنے کے لیے انسولین میں اضافہ کر دیا گیا۔

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ

خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سنگین غداری کیس کی سماعت  کی۔

ٹاپ اسٹوریز