منی پور میں ریاستی دہشتگردی جاری، انٹرنیٹ کی بندش میں توسیع

منی پور میں نسلی تصادم میں شدت کے بعد عوام کی جانب سے ہندوستان سے علیحدگی کی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں۔

بھارت ریاستی دہشتگردی کروا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، عاصم افتخار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 5 نوجوان شہید

نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید

قابض فوج نے سری نگر میں تین کشمیری تاجروں اور ایک سرجن ڈاکٹر کو گولیوں کا نشانہ بنایا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی، 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری شہید

بھارتی فوج نے نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں نشانہ بنایا۔

ٹاپ اسٹوریز