کھجوریں اتارنے کے لیے روبوٹ تیار

روبوٹ شمسی توانائی کا استعمال کرتے ہوئے کھجوروں کو درختوں سے اتارے گا

ٹیسلا کمپنی کا انسان نما روبوٹ بنانے کا اعلان

روبوٹ کو کمزور بنایا گیا تاکہ انسان اس پر وقت پڑنے پر قابو پاسکیں۔

تھری ڈی فولادی پل کا افتتاح “روبوٹ” نے کیا

پل کی افتتاحی تقریب میں ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔

روبوٹ کی پینٹنگ کی قیمت 10 کروڑ روپے

صوفیہ کی تصاویر کی تیاری میں انسانی مصور نے بھی مدد کی ہے۔

ٹام کروز نے کورونا سے لڑنے کیلئے روبوٹس ہائر کر لیے

مشن امپاسبل اسٹار کے ملٹری بیس میں کورونا سے محفوظ اسٹوڈیو کے بعد دبئی میں شوٹنگ کے لیے روبوٹس ڈیوٹی دیں گے۔

کورونا:مریض چیک کرنیوالا روبوٹ،وائرس منتقلی کا خطرہ کم ہو گیا

مصری شہری کی جانب سے تیار کردہ روبوٹ ماسک نہ پہننے والوں کو بھی خبردار کرے گا۔

میرا انسانوں کو دنیا سے ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، روبوٹ

روبوٹ نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ہزار الفاظ پر مشتمل مضمون لکھا

اب روبوٹ کورونا مریضوں کا سیمپل لیں گے

روبوٹ نے دس سیکنڈ میں مریض کی ناک سے سویب کیا اور دس منٹ سے کم وقت میں ٹیسٹ رپورٹ بھی دے دی۔

خبردار! قاتل روبوٹس اور مصنوعی ذہانت انسانیت کا خاتمہ کرسکتے ہیں

’دنیا بھر کے ممالک کو مکمل خودکار ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی لگانی ہو گی تاکہ قاتل روبوٹس کی تخلیق کی روک تھام ہوسکے۔‘

مصر کے ریسٹورنٹ میں روبوٹ ویٹرز نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

قاہرہ کے ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے روبوٹ ویٹرز تعینات کردیئے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز