پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار

وزیرآباد سے ریلیف ٹرین جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئی ہے

رحمان بابا ٹرین کے پاورپلانٹ میں آتشزدگی

آتشزدگی کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

حیدرآباد کے قریب ٹرین حادثہ

رحمان بابا ایکسپریس کا انجن اور کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

صادق آباد: رحیم یارخان ٹرین حادثے کے بعد اپ ٹریک بحال کر دیا گیا

رحیم یار خان کے قریب مال گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے باعث لاہور سے کراچی آنے اور جانے والی ٹرینوں کو مختلف ریلوے اسٹیشنز پر روک دیا گیا تھا۔

شیخ رشید کا چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر عدالت جانے کا اشارہ

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پر میرے تحفظات ہیں، سپریم کورٹ جانے کا سوچ رہا ہوں۔

شیخ رشید نے پشاور میں رحمان بابا ایکسپریس کا افتتاح کردیا

ٹرین کا کرایہ 1,350 روپے رکھا گیا ہے اور یہ 26 گھنٹے میں پشاور سے کراچی کا فاصلہ طے کرے گی

پی اے سی کا چیئرمین بنانے کا پیغام اچھا نہیں گیا، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ بلی کو ہی دودھ کی رکھوالی پر بٹھا دیا گیا ہے جب کہ عوام بے ایمانوں کا احتساب چاہتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز