آرمی چیف کا اسد قیصر سے رابطہ، جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسپیکرقومی اسمبلی نےخصوصی دعاؤں پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

پنجاب: ڈاکوؤں نے مزاحمت پر دو شہریوں کی جانیں لے لیں

ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے راولپنڈی میں تاجر کی جان لی جب کہ لاہور میں شہری کو جاں بحق کردیا۔

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: وعدہ معاف گواہ حسین فیصل کے اہم انکشافات

شبنم بھٹو نے بتایا کہ بھٹوخاندان کے ایک پرانے ملازم کو بھیج کر مجھے  کہا گیا دوبارہ دستخط کرنے ہیں

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 ریکٹراسکیل پر زلزلےکی شدت 5.2 اور زیرزمین گہرائی 186 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور اٹک میں بارش: موسم خوشگوار ہوگیا

تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے سبب تقریباً 50 فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں۔

راولپنڈی: لین دین کا تنازع، فائرنگ سے دو جاں بحق، 9 زخمی

تھانہ کہوٹہ پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

راولپنڈی: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 7 افراد زخمی

فائرنگ کرنے والوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس

پنجاب سمیت مختلف اضلاع میں مزید بارش کا امکان، موسم سرد ہو گیا

گذشتہ شب ملک کے مختلف اضلاع میں بارش سے موسم سرد ہو گیا۔

راولپنڈی: بلاول بھٹو آج نیب میں پیش ہوں گے

چیئرمین کو ہراساں کیا جارہا ہے لیکن پھر بھی وہ قانون کی پاسداری اور حصول انصاف کے خواہاں ہیں، ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر

جے وی اوپل کیس: نیب نے بلاول کو 13 فروری کو طلب کرلیا

پی پی پی چیئرمین پر اپنی ذاتی کمپنی کے لئے ایک ارب 22 کروڑ روپے جعلی اکاؤنٹ سے نکلوانے کا الزام ہے

ٹاپ اسٹوریز