نون لیگ کے 30 ارکان اسمبلی استعفیٰ دیں گے، یونس انصاری کا دعویٰ

مولانا غیاث الدین نے کہا کہ میں مسلم لیگ نون کے ساتھ ہوں اور ان کے ساتھ ہی رہوں گا۔

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری، رہنماؤں کی مذمت

شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کو لاقانونیت اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال قرار دیا۔

فردوس عاشق اعوان اور رانا ثنا اللہ ایک بار پھر آمنے سامنے

دو خاندانوں نے کرپشن کو تحفظ دینےکے لیے اپنی خواتین کو ڈھال بنا کر عورت کے تقدس کو پامال کیا،فردوس عاشق

فردوس عاشق عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتیں، رانا ثنا

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ووٹ چور سیلیکٹڈ وزیر اعظم کو کیا پتہ کہ آئین اور قانون کیا ہوتا ہے۔

ن لیگ کی نئی ٹیم شہباز شریف لائے ہیں، رانا ثنااللہ

ن لیگ کی نئی ٹیم شہباز شریف کے دستخط سے آئی، رانا ثنا

بطور پارٹی ن لیگ نے نیب قانون میں تبدیلی کا مطالبہ نہیں کیا، رانا ثناءاللہ

اگر آپ حکومت میں بیٹھ کر نیب سے متعلق کام کریں گے اس پر کوئی یقین نہیں کرے گا، رہنما ن لیگ

’ثابت ہوگیا نواز شریف جیل سے نجات اور لندن جانا چاہتے ہیں‘

بلاول صاحب آپ کو عوام کے درد کا احساس ہونا کسی تعجب سے کم نہیں، فردوس عاشق اعوان

صدارتی نظام لانے کی کوئی بات نہیں ہوئی، ندیم افضل چن

نیب کی تحویل میں ایسے لوگ ہیں جن کا کوئی قصور نہیں ہے،رانا ثنا اللہ

سانحہ ماڈل ٹاؤن، جے آئی ٹی کے سامنے آج کوئی پیش نہیں ہوا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو بیان قلمبند کرانے شہباز شریف سمیت کوئی سابق حکومتی عہدیدار نہیں پہنچا۔

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب استعفیٰ دیں، مسلم لیگ نون

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی جے آئی ٹی رپورٹ آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔

ٹاپ اسٹوریز