مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی دہشتگردی ایک اور نوجوان شہید

نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران علاقے میں نیٹ اور موبائل سروس معطل رہیں۔

مقبوضہ کشمیر، قابض فوج کی دہشتگردی، 6 ماہ میں140 کشمیری شہید

کشمیریوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا جا رہا ہے۔

یاسین ملک کی سزا کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

قابض بھارتی فورسز نے کشمیریوں کے احتجاج کو طاقت سے دبانے کے لیے اضافی نفری تعینات کر دی۔

 کراچی: صدر دھماکے میں ملوث ملزم کے پڑوسی ملک کی دہشتگرد تنظیم سے  رابطے کا انکشاف

یس آر اے کا سرغنہ اصغر شاہ ایران میں ہے جو وہاں سے احکامات دیتا ہے۔

امریکہ کی ایک بار پھر کراچی میں دہشتگرد حملے کی مذمت

تعلیمی اور مذہبی جگہوں پر حملہ زیادہ قابل مذمت ہے۔

بھارتی فوج کی دہشتگردی، اپریل میں 26 کشمیری شہید

سیاسی کارکنوں، نوجوانوں اور طلبا سمیت 109 شہریوں کو گرفتار کیا گیا، کے ایم ایس

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ پر ڈرون کے ذریعے شیلنگ

اسرائیلی قابض فوجیوں کی جانب سے نہتے شہریوں پر ربڑ کی گولیاں بھی برسائی گئیں۔

شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ،پاک فوج کے3جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کا بھاری نقصان ہوا

پاکستان نے 27 میں سے 26 شرائط پوری کر لیں، گرے لسٹ میں برقرار،فیٹف

پاکستان ممکنہ طور پر اس سال جون تک گرے لسٹ میں رہے گا

ملک میں غیریقینی کی صورتحال امن کی طرف منتقل ہورہی ہے، آرمی چیف

آپریشن رد الفساد کا مقصد ملک بھر میں دہشتگردوں کی باقیات کو ختم کرناہے

شہباز شریف نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو معاشی دہشتگردی قرار دے دیا

عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر خوب پھرتی دکھائی گئی، مسلم لیگ ن

بلوچستان:پاک ایران سرحد چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، لانس نائیک شہید

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا۔

لندن: اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک

ٹیکسی میں خودکش حملہ آور سوار تھا، ڈیلی میل

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے 21 اکتوبر تک پیرس میں ہو گا

پاکستان کی کارکردگی پر ایف اے ٹی ایف کی ٹیم غور کرےگی

محرم الحرام: امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق

طاقت کے زور پر اپنے نظریات مسلط کرنا شریعت کے منافی، اعلامیہ

کراچی:کالعدم ٹی ٹی پی سجنا گروپ کے2 مبینہ دہشتگرد گرفتار

گرفتار دونوں دہشت گرد افغانستان سے تربیت یافتہ ہیں، پولیس

پسنی: دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 2فوجی شہید

سیکیورٹی فورسز کو بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا

لاہوردھماکےمیں چوری کی گاڑی استعمال ہونےکاشبہ، مقدمہ درج

تباہ شدہ  کارکا چیسز نمبر حاصل کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp