پسنی: بلوچستان کے ضلع گوادر کے شہر پسنی کے خدا بخش بازار میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔
محکمہ فوج کے ترجمان آئی ایس آر نے بتایا کہ دہشتگردوں کے حملے میں کیپٹن عفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہوگئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریسن جاری ہے۔ ایسے حملوں سے بلوچستان کے امن کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔