آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کویت

آرمی ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر کویتی چیف آف جنرل اسٹاف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا اور مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر

ملکی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ کیا اور نہ کروں گا، نواز شریف

سی پیک کی صورت میں معاشی دھماکے کے بدلے میں اپنی سانسوں کا بھی حساب دے رہا ہوں، یوم تکبیر پر سابق وزیراعظم کا پیغام

یوم پاکستان پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو زردری کے پیغامات

آج کا دن تقاضا کرتا ہے کہ ہم فروعی تنازعات سے اوپر اٹھ کر پاکستان کے مشن پر توجہ مرکوز کریں۔

یوم پاکستان پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات

آج کے دن ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں کو ہرگز نہیں بھولنا چاہیے جو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں۔

ابھی نندن کی تصویر استعمال ہونے پربھارتی الیکشن کمیشن برہم

بی جے پی رہنماوں کی جانب سے تصویر کے استعمال پرسوشل میڈیا پرصارفین نے الیکشن کمیشن سے نوٹس کا مطالبہ کیا تھا

بھارتی حکومت اور میڈیا دنیا کو گمراہ کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

 بھارت اپنی ناکامی وشرمندگی چھپانے اور مقامی سیاسی فوائد سمیٹنے کے لیے جھوٹا پروپگنڈہ کررہا ہے۔

میزائل ٹیکنالوجی کی وجہ سے ملکی دفاع ناقابل تسخیر

پاکستان کے پاس زمین سے زمین، ہوا سے زمین اور زمین سے فضاء میں کارروائی کرنے والے میزائل موجود ہیں

کثیر الجہتی پاک امریکہ تعلقات ناگزیر ہیں۔ شاہ محمود قریشی

امریکی قانون سازوں کے وفد کے سربراہ سینیٹر لنڈسے گراہم نے  پاکستان اور امریکہ کے مابین آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے قیام پر زور دیا۔

پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ،نصرمیزائل کا کامیاب تجربہ

کامیاب تجربے سے اے ایس ایف سی کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا، آئی ایس پی آر

عمران خان حکومت سے اپنے بھی نالاں

اسلام آباد: حکومت کے بعض اقدامات سے ان کے کچھ حامی بھی مایوسی اور شدید غم و غصے کا شکار

ٹاپ اسٹوریز