لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور،تین مزدور سیلابی پانی میں بہہ گئے
تریموں سے 5 لاکھ 40 ہزار کیوسک کا ریلا 2 روز تک ملتان کی حدود میں داخل ہو گا ، محکمہ انہار
کہروڑ پکا میں میٹاں والا بند ٹوٹنے سے درجنوں آبادیاں سیلاب کی لپیٹ میں آ گئیں
ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 5 ہزار300 کیوسک رہ گئی
دریائے چناب میں پانی کی سطح 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک ہونے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
آئندہ 24 گھنٹے میں بالائی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں
دریائے ستلج بپھرنے سے 5 دیہات خالی کروا لئے گئے
کمشنر فیصل آباد کو صورتحال کے نارمل ہونے تک ضلع جھنگ میں ہی رہنے کی ہدایت کی ہے
شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں جلالہ میں 70ہزارکیوسک کاریلا داخل ہو گیا
دریائے چناب سے ملحقہ 20 دیہات کو حساس قراردے دیا گیا
پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کو مسترد کردیا.
شاہین چوک سے بھی سڑک کھل گئی، باقی رکاوٹیں ہٹانے کا کام جاری ہے
وزیر آباد، گجرات اور گوجرانوالا میں انٹرنیٹ سروس بند ہے
ڈوبنے والے 3 افراد کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچا لیا۔
برساتی نالوں اوردریائے چناب میں سیلابی پانی کے بہاؤ کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر














