خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور انہیں ظاہر نہ کرنے کا الزام تھا

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، سی ڈی اے سے جواب طلب

مندر کی تعمیر فوری روکنے کی استدعا مسترد، اقلیتوں کےمکمل حقوق ہیں،ان کابھی خیال رکھنا ہے،جسٹس عامر فاروق

وزیر اعظم کےمشیران اورمعاونین خصوصی کےخلاف درخواست واپس

عدالت عظمیٰ کی جانب سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم کا استعمال نہیں کیا اور درخواست میں عوامی مفاد سے متعلق وضاحت نہیں کی گئی

ایران سے زائرین نکالنے پر وفاقی حکومت اور زلفی بخاری سے جواب طلب

ایران سے مزید ہزاروں زائرین کو فیصل آباد اور جھنگ لایا جا رہا ہے جس کے سبب وائرس کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ہے، درخواست

چین میں پھنسے پاکستانیوں کو پیسے بھیجنےکافیصلہ

کوروناوائرس صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری دنیا اس سے متاثر ہو رہی ہے عدالت اس کے متعلق ہدایات نہیں دے سکتی، چیف جسٹس

مریم نواز کی درخواستیں: لاہور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

عدالت 20 اگست 2018 کا حکم غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کرے، درخواست

مگر مچھ، سانپ پالنے کا کیس، رابی پیرزادہ نے بریت کی درخواست دائر کردی

رابی پیرزادہ کا اس مقدمہ میں کوئی کردار نہیں ہے، وکیل رابی پیرزادہ

مشرف کی سزائے موت کو کالعدم قرار دینے کیلئے ایک اور درخواست دائر

وفاقی شرعی عدالت سابق صدر کی سزائے موت کی سزا کو کالعدم قرار دے، درخواست میں استدعا

فیصل واوڈا کیخلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون الرشید شیخ دائر کی گئی درخواست پر سماعت کریں گے

حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب

مسلم لیگ ن کے رہنما نے رمضان شوگر ملز ریفرنس، آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کی ہے

مریم نواز کی ضمانت کیخلاف درخواست پر آئندہ ہفتے سماعت کا امکان

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نیب کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا ہے

العزیزیہ ریفرنس: نوازشریف اور نیب کی اپیلیں ایک ہی دن سماعت کے لیے مقرر

نواز شریف نے سزا کے خلاف جبکہ نیب نے اسی مقدمے میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل دائر کی ہے

آزادی مارچ میں شریک تمام جماعتوں کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر

مذکورہ سیاسی جماعتیں موجودہ الیکشن قبول نہیں کر رہیں اور عوام کو بے وقوف بنا کر اججتاج اور دھرنے دیے جا رہے ہیں، درخواست

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

ایڈووکیٹ محمد فیضان نصیر چوہان اور طاہر مقصود بٹ کی جانب سے عمران خان پرعدلیہ مخالف تقاریر کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

جے یو آئی کے پلان بی کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلب

جے یو آئی کا سڑکیں بند کرنا آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، درخواستگزار

ایک ٹویٹ کرنے پر فردوس اعوان کیخلاف درخواست

 فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں کہاکہ وزیراعظم نے ایم نائن موٹروے پر ایکسل لوڈ پر عمل درآمد روک دیا

فضل الرحمان کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر

مولانا کی تقریروں سے ملک میں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، درخواست گزار

مولانا کیخلاف بغاوت کی کارروائی: تقاریر کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت

مولانا نے کہا آسیہ بی بی کا فیصلہ بیرونی دباو میں دیا گیا جو توہین عدالت ہے، درخواست

کنٹینر سے راستے بلاک کرنے کیخلاف جے یو آئی کا عدالت سے رجوع

عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ راستوں میں کنٹینرز لگانے سے روکنے کے احکامات جاری کیے جائیں

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp