پی ٹی آئی کا لاہور میں 21 ستمبر کو جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور ،پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس، بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کی ضمانت کیلئےدرخواست دائر
درخواستیں بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چودھری کے ذریعے دائر کی گئیں
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج
آئین کے مطابق اسلامی اصولوں کے خلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا، درخواست گزار
بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست جمع
بجلی تقسیم کارکمپنیوں نے صارفین سے51 ارب88 کروڑ30 لاکھ روپے اضافی وصول کرنے کی ٹھان لی
پی ٹی آئی کے جلسہ کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہو گی
درخواست میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا ہے۔
اقوام متحدہ نے افغانستان کی درخواست مسترد کر دی
افغان حکومت پہلے عالمی برادری سے خود کو تسلیم کروائے۔
بھارت نے مسلمانوں پر مظالم کی دستاویزی فلم رکوا دی
دستاویزی فلم ممکنہ طور پر مذہبی فرقوں کے درمیان نفرت پیدا کر سکتی ہے، درخواست
دی کیرالہ اسٹوری، جمعیت العلمائے ہند کی درخواست بھارتی سپریم کورٹ میں مسترد
فلم کے ٹریلر سے واضح ہے کہ فلم کو خاص پروپیگنڈا کے تحت بنا کر مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ایک اور گھناؤنی سازش کی گئی ہے۔
امریکی ارب پتی ایلون مسک کی بیٹی نے والد سے قطع تعلق کر لیا: نام تبدیلی کی درخواست دیدی
اپنے والد سے کسی طرح کا رشتہ قائم رکھنا نہیں چاہتی ہیں، سابقہ جیویر الیگزینڈر مسک کا عدالت میں مؤقف
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کیلیے اسلام آباد انتظامیہ کو دی گئی درخواست مسترد
جی نائن اور ایچ نائن کے درمیان جگہ موزوں نہیں ہے
عدالت نے دانش کنیریا کی درخواست مسترد کر دی
سابق بالر نے پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شمولیت کی اجازت دینے کی استدعا کی تھی۔
ہوشیار: بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست مل گئی
درخواست میں کہا گیا ہے کہ فی یونٹ بجلی 4 روپے 33 پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دی جائے۔
امریکہ: 28 ہزار افغان باشندوں کی درخواستوں میں سے 100 کی منظوری
امریکہ نے چند ماہ میں درخواستوں کے ساتھ افغان باشندوں سے ساڑھے گیارہ ملین ڈالرز کی خطیر رقم وصول کی۔
بیوی سے تنگ شخص نے جیل جانے کی درخواست دے دی
مذکورہ شخص کو نظربندی کی خلاف ورزی کے کیس میں جیل بھیج دیا گیا۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ پٹیشن سماعت کیلئے مقرر
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ینگ ڈاکٹرز کے لیے پٹیشن دائر کرنے کی ہدایت کی تھی, وقاص ملک ایڈووکیٹ
مرادعلی شاہ کی نااہلی کی درخواست مسترد
لیم عادل شیخ کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا
‘‘صادق نہ امین’’ مراد علی شاہ کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
وزیراعلیٰ سندھ نے الیکشن میں دہری شہریت چھپائی تھی، درخواستگزار
صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس اعجازلاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ30اگست کو سماعت کرے گا
احتساب عدالت نے خواجہ آصف کی درخواست منظور کر لی
قانون کے مطابق خواجہ آصف ہر تاریخ پر عدالت میں پیش ہونے کے پابند ہیں، نیب پراسیکیوٹر
فرحت اللہ بابر اور افراب سیاب خٹک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
دونوں رہنماؤں نے انسانی حقوق کمیٹی کو درخواست دی

