دبئی کیلئے کوروناٹیسٹ کا تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ لازمی قرار

تصدیق پاکستان کی وزارت خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے سے کرانی ہوگی

اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح

اماراتی سفارت خانہ تل ابیب اسٹاک ایکسچینج میں قائم کیا گیا ہے۔

 شہباز شریف 25 ارب روپے کی لوٹ کھسوٹ کا جوب دیں، فواد چوہدری

شریف خاندان کے خلاف جو کیسز بنے ہیں یہ ان کا کوئی جواب نہیں دیتے۔

دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول

دبئی کا یہ سوئمنگ پول 60 میٹر یعنی تقریباً 200 فٹ گہرا ہے۔

دبئی کی بندرگاہ پر زوردار دھماکہ

کنٹینر میں آتش گیر مواد موجود تھا لیکن تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی

پاکستان میں بیگمات کے جھگڑے: دبئی میں شوہر لڑ پڑے، مقدمہ درج

پاکستان میں بیگمات کے جھگڑے  کے باعث دبئی میں شوہر لڑ پڑے اور مقدمہ عدالت پہنچ گیا۔

پاک بھارت بیک چینل ڈپلومیسی: حکام کی خلیجی ملک میں ملاقات، رائٹرز

پاکستان اور بھارت کے افسران کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کشمیر پر بھی بات چیت ہوئی ہے، برطانوی خبر رساں ایجنسی کا دعویٰ

دبئی: پہلے ایٹمی پاور پلانٹ نے کمرشل بنیادوں پر کام شروع کر دیا

عرب دنیا کے پہلے ایٹمی پاور پلانٹ سے پہلا میگا واٹ نیشنل گرڈ میں شامل کر لیا گیا،  شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کا ٹوئٹ پیغام

دبئی: ایئرپورٹ پہ شاندار ڈی ٹی سی لیموزین آنے والوں کی منتظر

شاندار ڈی ٹی سی لیموزین کا میٹر صفر سے شروع ہو گا،دبئی کی روڈس اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا پیغام

یو ای اے: والد کو بچے کی پیدائش کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا

فائر کریکر اور آتش بازی کرنے سے ہمسائے میں موجود لوگوں کی پانچ گاڑیاں جل گئیں جب کہ پراپرٹی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز