روسی خاتون صحافی پر بہیمانہ تشدد، مار پیٹ کے بعد انگلیاں توڑ دیں، اسپتال منتقل

واقعہ چیچنیا میں اس وقت پیش آیا جب ایلینا ملاشینا ایک عدالت میں مقدمے کے فیصلے کی کوریج کرنے کے لیے گئی تھیں۔

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران افسوسناک حادثہ، خاتون رپورٹر شہید

چینل فائیو کی خاتون رپورٹر صدف نعیم فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران پیش آنے والے حادثے کے باعث شہید ہو گئیں۔

الجزیرہ خاتون صحافی غیر ارادی طور پر فائرنگ کا نشانہ بنیں: امریکا

گولی بری طرح خراب ہوچکی تھی جس کی وجہ سے واضح نتیجہ اخذ نہیں کیا جاسکا، امریکی محکمہ خارجہ

خاتون صحافی کو دھمکی دینے پر وائٹ ہاؤس کا ترجمان معطل

امریکی صدر کی جانب سے معاملے پر کارروائی نہ کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز