عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ایک اورملزم گرفتار
مرکزی ملزم نوید سمیت 5 افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے
عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟وضاحت آگئی
شوکت خانم اسپتال کی جانب سےے وضاحتی بیان جاری کیا گیا
کسی صورت اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے، آصف علی زرداری
اس شخص کو صرف اقتدار، اقتدار اور اقتدار کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔
ضمنی انتخابات کے دوران لڑائی جھگڑےاور بدنظمی
صدر تحریک انصاف کراچی بلال غفار حملے میں زخمی
روسی ملٹری فائرنگ رینج میں حملہ،11 افراد ہلاک
جوابی فائرنگ سےدونوں حملہ آور ہلاک
جنوبی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک
شہدا میں ٹانک کے رہائشی 29 سالہ نائیک رشید اور لوئر دیر کے رہائشی 22 سالہ سپاہی رسول بادشاہ شامل ہیں۔
پشاور: سی ٹی ڈی کی موبائل پر دستی بم حملہ، دو اہلکار زخمی
سی ٹی ڈی کی موبائل پر دستی بم حملہ تھانہ بڈھ بیر کےعلاقے ناگ بند میں کیا گیا۔
کوہاٹ: تھانے پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، ایس ایچ او سمیت 5 افراد زخمی
ملزمان نے تھانہ بلی ٹنگ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔
ہرنائی میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2جوان شہید
دہشت گردوں نے حملہ 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب کو کیا۔
شمالی وزیرستان:میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 4جوان شہید
شہداء میں لانس نائیک شاہ زیب ، لانس نائیک سجاد ، سپاہی عمیر اور سپاہی خرم شامل
ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پردہشتگردوں کا حملہ، ایک مزدور جاں بحق،7 لاپتہ
مزدور ہرنائی کوئٹہ روڈ کی تعمیرانی کمپنی کےلیے کام کرتے تھے
جامعہ کراچی دھماکے کی طرز پر حملے کا منصوبہ ناکام،خاتون دہشتگرد گرفتار
خاتون دہشت گرد سی پیک روٹ پرغیر ملکی قافلے پر حملہ کرنا چاہتی تھی
اسرائیل کا دمشق کے قریب فضائی حملہ، 9 افراد ہلاک
اسرائیل نے فضائی حملے میں اسلحہ ڈپو سمیت متعدد فوجی پوزیشنز کو نشانہ بنایا۔
دوست مزاری کا اسمبلی میں حملے اور اختیار محدود کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
تحریک انصاف کا حصہ تھا مگر اب ن لیگ نے آفر دی تو مشاورت سے فیصلہ کروں گا
روس کا میزائلوں سے لیس بحری جنگی جہاز ڈوب گیا
ڈوبنے والے روسی بحری جنگی جہاز کا وزن ساڑھے 12 ہزار ٹن تھا۔
ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر حملہ: 3اہلکار شہید، 3 زخمی
زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں ڈی ایس پی فضل سبحان بھی شامل ہیں۔
ایران: حضرت امام رضا کے مزار میں مسلح شخص کا حملہ، عالم دین جاں بحق، 2 زخمی
مسلح شخص نے چاقو اٹھا رکھا تھا جس سے وہ حملہ آور ہوا۔
سندھ ہاؤس پر حملے کا مقدمہ پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف درج
درج مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور چادر و چہار دیواری کا تقدس پامال کرنے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پیوٹن جنگی مجرم ہیں،امریکی صدر جوبائیڈن
یہ ناقابل معافی ہے کہ کریملن امن مذاکرات کے دوران جنگ جاری رکھے ہوئے ہے
روسی حملہ عالمی معشیت کیلئے تباہ کن ہے، آئی ایم ایف
دنیا بھر میں تجارت اور کاروبار بری طرح متاثر ہوں گے، آئی ایم ایف

