افغانستان کو امریکا، روس اور چین کے درمیان اختلافات کا مرکز دیکھنا نہیں چاہتا
اشرف غنی کے ملک چھوڑنے سے دارالحکومت میں طالبان کے داخلے کے حوالے سے منصوبہ بندیی درہم برہم ہوئی
معاملے پر طالبان کے موقف کا انتظار کیا جارہا ہے، خبر ایجنسی
عبداللہ عبداللہ اور سابق افغان صدر حامد کرزئی وادی پنجشیر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی احمد شاہ مسعود کے بیٹے اور صوبہ پنجشیر کے قبائلی عمائدین سے ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات افغانستان میں امن و استحکام کی کوششوں سے متعلق گفت گو کی گئی
طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی نے کابل میں سابق افغان صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی
برطانوی فوجی کابل ائر پورٹ کو سیکیورٹی فراہم کر رہے ہیں، نک کارٹر
کمیٹی سابق صدر حامد کرزئی، ڈاکٹر عبدالللہ عبداللہ اور انجینئر گلبدین حکمتیار پر مشتمل ہے۔
خصوصی کانفرنس میں شرکت کے لیے حامد کرزئی سمیت اہم افغان قیادت کو دعوت دی گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری
افغان میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب افغان حزب وحدت کے سربراہ کی برسی کی تقریب جاری تھی
افغانستان کے مسئلے کے حل کے لیے ہمیں صرف اور صرف سفارتکاری اور سیاست پہ انحصار کرنا ہوگا۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لیورو
افغان امن عمل کے تحت ہونے والے مذاکرات میں افغان حکومت اور طالبان نے شرکت کی تصدیق کردی ہے
زلمے خلیل زاد کی سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں لیکن فی الوقت تک وزیراعظم عمران خان سے ان کی ملاقات طے نہیں ہے۔
امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات امریکہ کا افغانستان سے انخلا اور وہاں سے حملے نہ ہونے کی گارنٹی دینے پر اٹکے ہوئے ہیں
ہم ایک ایسے اسلامی آئین کے خواہاں ہیں جس کا چارٹر علمائے کرام وضع کریں۔














