حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کو جائے حادثہ سے ہٹانے اور ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے لیکن اس میں کم ازکم ایک سے دو دن لگ جائیں گے۔
حادثے کا شکار ہونے والی بس میں پھنسے زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے شیخ زاید اسپتال رحیم یار خان سمیت قریبی اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے
ہلاک شدگان میں 17 خواتین اور گیارہ مرد ہیں۔ بس میں سوار زیادہ تر سیاحوں کا تعلق جرمنی سے تھا۔
چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے قریبی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑان بھرتے ہی بجلی کی تاروں سے ٹکر ا کر گھر پہ گرگیا
شیخوپورہ: فیصل آباد روڈ پر پولیس وین کو حادثہ پیش آیا جس میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔…
حادثے کے نیتجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
آئل ٹینکر کوحادثہ پیدل شخص کو بچاتے ہوئے پیش آیا
کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری تھی کی اچانک اسکول کی دیوار گر گئی۔
حادثے میں ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 25 زخمی ہو گئے۔
مسافر طیارے بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی امریکی کمپنی اس ماڈل کو تیار کرتی ہے
طیارے میں 149 مسافر اور عملے کے 8 افراد سوار تھے، جبکہ مسافروں میں 30 ممالک کے شہری سفر کر رہے تھے
بوٹ بیسن چورنگی کے قریب واقع 11 منزلہ زیر تعمیر عمارت میں حادثہ لفٹ اور چھت کا کچھ حصہ گرنے کی وجہ سے پیش آیا۔
راولپنڈی: سکستھ روڈ پر شادی والے گھر میں آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں دلہن سمیت چارافراد جاں بحق…
ترجمان موٹر ویز پولیس نے خبردار کیا ہے کہ ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں
پاکستان میں ریلوے ٹریک پر1875 مقامات پر کوئی پھاٹک نہیں ہے جو حادثات میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں














