جتنا تنگ کریں گے اتنی ہی تیاری کر لیں،عمران خان جے آئی ٹی میں پیش

عمران خان ایس ایس پی انویسٹی گیشنز فرحت کاظمی کے سامنے پیش ہوئے

دہشتگردی کا مقدمہ:عمران خان آج بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے

عمران خان کو شام 5 بجے تھانہ مارگلہ میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔

اسامہ ستی قتل کیس، جے آئی ٹی کا اجلاس کل طلب

اجلاس میں مدعی مقدمہ ندیم یونس ستی کو بھی طلب کیا گیا ہے

بلاول ایوان میں تقریر کے بعد سب کو لیکر فرار ہوگئے، مراد سعید

بلاول کے ایوان سے فرار نے ثابت کردیا پرچی کی سیاست کیا ہوتی ہے؟ وفاقی وزیر مواصلات

چیف جسٹس پاکستان جے آئی ٹیز پر ازخود نوٹس لیں، علی زیدی

علی زیدی نے کہا کہ عزیر بلوچ کے مطابق سر کی قیمت فریال تالپور اور آصف علی زرداری کے کہنے پر ختم کی گئی۔

صحافی عزیز میمن قتل کیس، جے آئی ٹی سربراہ تبدیل

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن جے آئی ٹی کے نئے سربراہ مقرر، نوٹیفکیشن جاری

خورشید شاہ، دیگر ملزمان کے خلاف انکوائری کیلئے پانچ رکنی جے آئی ٹی تشکیل

ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمن جے آئی ٹی ٹیم کے سربراہ مقرر

نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

نیب نے جے آئی ٹی کے لیے چیئرمین ایف بی آر، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین ایس ای سی پی سے وائٹ کالر کرائم کے ماہر تفتیشی افسر مانگ لیے

ٹاپ اسٹوریز