قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کا چیک دے دیا

اس سے پہلے وہاب ریاض نے بھی 30 لاکھ روپے انعامی رقم کا اعلان کیا تھا

وہاب ریاض کا ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے انعام کا اعلان

پنجاب انڈونمنٹ فنڈ کا اجراء بھی جلد کیا جارہا ہے، مشیر کھیل پنجاب

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا اگلے ماہ ایشین گیمز میں پھر ٹکرائیں گے

ایشین گیمز کے ایونٹس کا آغاز 23 ستمبر سے چین میں ہوگا

پاکستانی ارشد ندیم بھارتی نیرج چوپڑا کیلئے خوش قسمت؟

نیرج چوپڑا گولڈ میڈل کیلئے فیورٹ نہیں تھے لیکن حیران کن طور پر وہ جرمن کھلاڑیوں سے بھی آگے رہے

ارشد بھی میڈل جیتتے تو پورے ایشیا کا نام ہوجاتا، نیرج چوپڑا

بھارت کے اتھلیٹ نیرج چوپڑا نے 87 اعشاریہ 58 میٹر کی تھرو کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کیا

ٹاپ اسٹوریز