ہاشم آملہ کی فٹنس کا رمضان سے کیا تعلق؟

روزہ میری صلاحیتوں میں نکھار کے حوالے سے مدد گار ثابت ہوتا ہے

بوٹسوانا : ہاتھیوں کے شکار پر عائد پابندی اٹھا لی گئی

جنوبی افریقہ کے ملک میں ایک لاکھ 30 ہزار ہاتھی موجود ہیں جو کسانوں کی کھڑی فصلوں کی تباہی کا سبب بن رہے ہیں۔

ورلڈ کپ: کپتانوں کی مشترکہ کانفرنس، کس نے کیا کہا؟

کوئی پچھتاوا نہیں کہ ورلڈکپ کے اہم ٹورنامنٹ سے قبل دنیا کی نمبر ون ٹیم کے خلاف سیریز کیوں کھیلی، سرفراز احمد

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمن ٹیم کو شکست، سیریز جنوبی افریقہ کے نام

پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں گرین شرٹس کو نو وکٹوں سے شکست ہوئی۔

پاک افریقہ ویمنز میچ: پاکستان نے تین میچوں کی سیریز برابر کردی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان جاری تین میچوں کی سیریز برابر ہو گئی ہے۔ تیسرے

پاکستان ویمن ٹیم آج جنوبی افریقہ روانہ ہو گی

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ویمن کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کی کپتان بسمہ معروف کو رکھا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ: چرچ کی دیوار گرنے سے 13 ہلاک 16 زخمی

سینکڑوں افراد ایسٹر کی تقریب منانے کے بعد خرابی موسم کی وجہ سے گھر جانے کے بجائے وہیں چرچ میں سو گئے تھے کہ دیوار ان پہ آگری۔

پاک آسٹریلیا سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت شعیب ملک کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور شاداب خان سمیت چند دیگر کھلاڑیوں کو اس دوران آرام کرایا جائے گا۔

قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے واپس وطن پہنچ گئی

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے شکست دی، ون ڈے سیریز تین دو سے اپنے نام کی اور ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی۔

دوسرا ٹی 20، پاکستان کو سات رنز سے شکست

۔اس جیت کے ساتھ پروٹیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی

ٹاپ اسٹوریز