پنڈورا پیپرز، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پنڈورا پیپرز پر اعلیٰ عدالتی کمیشن قائم کیا جائے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

عمران خان کے وعدوں کی اب تک ایک جھلک بھی نہیں دیکھی، سراج الحق

پاکستان کی شہ رگ بھارت اور جسم آئی ایم ایف کے قبضے میں ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

سندھ اسمبلی: 18سال کی عمر میں شادی سے متعلق بل جمع، بختاور بھٹو کی مخالفت

جماعت اسلامی کی جانب سے تجویز کردہ بل کو پیپلز پارٹی بلڈوز کر دے گی، بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کا ردعمل

اسرائیل کا اگلا ہدف ترکی، افغانستان اور پاکستان ہیں، سراج الحق

قراردادوں سے نہ فلسطین آزاد ہو گا اور نہ ہی  کشمیرآزاد ہو گا، امیر جماعت اسلامی پاکستان کا فلسطین مارچ سے خطاب

اسرائیلی جارحیت: ملک بھر میں یوم فلسطین منایا گیا

مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے جن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔

شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی کی ملاقات

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے بھی شہباز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

جماعت اسلامی کا اسٹیٹ بینک ترمیمی آرڈیننس پر گول میز کانفرنس بلانے کا اعلان

 گول میز کانفرنس 8 اپریل کو اسلام آباد میں ہو گی جس میں مختلف سیاسی جماعتیں اور معاشی ماہرین شرکت کریں گے۔

بلاول بھٹو اور سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی

بلاول بھٹو جماعت اسلامی کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں شمولیت پر قائل نہ کر سکے۔

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن کی اٹارنی جنرل کے مؤقف کی مخالفت

سینیٹ انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت ہوتے ہیں، اٹارنی جنرل نے انتخابات الیکشن ایکٹ سے ہونے کا مؤقف اپنایا تھا۔

پی ٹی آئی کی صورت میں مصیبت مسلط ہے، سراج الحق

ملک میں غریب آدمی کی یہ حالت ہے کہ وہ نہ خوراک خرید سکتا ہے اور نہ ہی دوائی لے سکتا ہے۔

عوام پر مہنگائی کے کوڑے برسائے جا رہے ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح نہیں، ہم تباہ کن مہنگائی کیخلاف احتجاج کریں گے، امیر جماعت اسلامی

ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

 فالٹس تلاش کرنے میں کے الیکٹرک کو کئی دن لگ جاتے ہیں۔ادارے کو قومی تحویل میں لیا جائے، رہنما ایم کیو ایم

جماعت اسلامی کے ایم پی اے عبدالرشید کے گھر کے باہر فائرنگ

واقعہ کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے پرخوفزدہ کرنے کی کوشش ہے، عبد الرشید

کراچی میں کریکر حملے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

جاں بحق ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکن رفیق تنولی ملیر کے رہائشی تھے۔

متحدہ اپوزیشن نے آئندہ مالی سال کا بجٹ مسترد کردیا، بلاول

وزیراعطم عمران خان قوم پر بوجھ بن گئے ہیں، مشکلات کا حل نئے مینڈیٹ میں ہے۔ خواجہ آصف

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن انتقال کر گئے

سید منور حسن نے 1967 میں جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

’سعودی عرب سمیت دنیا میں اس وقت پاکستانی مشکلات سے دوچار ہیں‘

حکومت 12 سو ارب روپے کا امدادی پیکیج کورونا مریضوں پر خرچ کرے، سراج الحق

کورونا: اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس اور ٹیلی فونک رابطے

ن لیگ کا اہم اجلاس منعقد، سینیٹر سراج الحق کی ٹیلی فون پر سیاسی قائدین سے مشاورت۔

ہمیں اللہ کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے، سراج الحق

کورونا کے مشتبہ مریضوں کے لیے نجی اسپتال میں آئسولیشن  وارڈ بھی قائم کر دیا گیا ہے، امیر جماعت اسلامی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp