جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری

صدر عارف علوی نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پردی

حکومت کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ

یہ ریفرنس کمزور اور بے بنیاد وجوہات پر دائر ہوا تھا، وزیراعظم

سپریم کورٹ بینچ کا رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنیکا حکم

تین رکنی بینچ نے یہ حکم حفاظ قران کے لیے اضافی 20 نمبر دینے سے متعلق از خود نوٹس کیس میں جاری کردہ فیصلے میں دیا ہے۔

سول جج کو گالیاں دے دی جائیں تو پیمرا نہیں بولتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس فائزعیسیٰ کی ججز کنڈکٹ سے متعلق خبر نشر نہ کرنے کے پیمرا کے خط پر تنقید

دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آج دہشتگرد دو بندے ماریں گے کل کو پانچ بندے مار دیں گے، جج سپریم کورٹ

جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

خط میں سپریم کورٹ کیلئے نامزد تین ناموں پر اعتراض اٹھایا گیا ہے

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

سمجھ سے بالاتر ہے کہ سپریم کورٹ 30 فیصد کم استطاعت پر کیوں چل رہی ہے؟ خدشہ ہے کہ کہیں سپریم کورٹ غیر فعال ہی نہ ہو جائے، خط میں مؤقف

ٹاپ اسٹوریز