دہشت گردوں سے مذاکرات کی کس نے پیش کش دی؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ججز، بیوروکریٹس سمیت تمام اداروں کو گاڑیاں دینا بند کر دینا چاہیے۔

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری

جسٹس قاضی فائز عیسی کو پہلی مرتبہ بنچ ایک میں شامل کیا گیا ہے۔

کیا3کلو منشیات بائیک کی سیٹ کے نیچے آسکتی ہے؟سپریم کورٹ اے این ایف پر برہم

اہم مقدمات میں اپنے رویئے کی وجہ سے اے این ایف نے خود کو مشکوک کر لیا ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں ججز تقرری، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط

عوام کے اعتماد کو برقرار رکھنے کیلئے قابل اور دیانتدار ججز تعینات ہونے چاہئیں، جسٹس قاضی فائر عیسیٰ

کرپشن پر پولیس کاشکریہ،اہلکار کہتے ہیں قتل کردو، کیس ہم خراب کر دیں گے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

قتل کے نام پر قتل کی ناقص تفتیش پر ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی رکارڈ سمیت طلبی

فروغ نسیم، جسٹس قاضی فائز عیسی ریفرنس آپ کے اصرار پر بھیجا گیا: فواد چودھری

میں نے کابینہ میں کہا کہ ججز کے خلاف ریفرینس بھیجنا حکومت کا کام نہیں، سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

جسٹس فائز عیسیٰ کیس: عمران خان نے ریفرنس دائر کرنے کا کہا، فروغ نسیم

ریکارڈ کی درستگی کے لیے میرے پاس کافی مواد موجود ہے، سابق وفاقی وزیر قانون

صدارتی ریفرنس بینچ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفظات کا اظہار کر دیا

بینچ کی تشکیل سے پہلے رولز کو بھی فالو نہیں کیا گیا، خط کا متن

پاکستان میں آمریت کے ادوار میں کرپشن کم ہوئی؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

حسین حقانی کے خلاف فیصلہ آئین کے مطابق دیا، برطانیہ میں منعقدہ عاصمہ جہانگیر سیمینار سے خطاب

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے فیصلہ 9 ماہ 2 دن کے بعد جاری کیا۔

ٹاپ اسٹوریز