ہم نے پاکستان میں تقریباَ 4 ہزار میگا واٹ توانائی کی پیداوار میں مدد کی۔
حالیہ معاہدے کا مقصد پاکستان کی معیشت میں استحکام لانا ہے۔
پاک روس تعلقات کو مزید آگے بڑھایا جائے گا، پاکستانی سفیر
اگر ڈالر میں تبدیلی آتی ہے تو بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی آئے گی۔
سعودی عرب کا ایک بار پھر 10 لاکھ بیرل یومیہ پیداوار کم کرنے کا فیصلہ
نیو کلیئر فیوژن میں توانائی زیادہ پیدا ہو گی جب کہ تابکار فضلہ بہت کم پیدا ہو گا۔
داخلی وسائل پر انحصار کر کے مختلف ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
قومی سولر انرجی پالیسی کا اعلان یکم اگست کو کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اضافی بیرونی قرضے لینے کی وجوہات بھی سامنے لائی جائیں گی، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
توانائی کے شعبے میں 2030 تک سعودائزیشن کی شرح 75 فیصد تک کر دی جائے گی، سعودی وزیر توانائی
ایک حد سے زیادہ سستی گیس سپلائی نہیں کی جا سکتی، وفاقی وزیر
آکسیجن کو قابل استعمال بنانے کے لیے ٹیکنالوجی وضع کرنی ہوگی
وزیر توانائی حماد اظہر بھی معاون خصوصی کی موجودگی سے ناخوش تھے، ذرائع
کیلیفورنیا کی ایک کمپنی نے جوہری فضلے سےنینو ڈائمنڈ بیٹری تیار کر لی ہے جو 5 ہزار سال سے زائد تک چارج رہ سکتی ہے۔
توانائی کی طاقتور شعاؤں سے دفاع کیا جا سکتا ہے، ماہرین














