یکم اگست کو ایوان بالا میں کیا ہوگا؟

ایوان میں  تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے لئے سینیٹ اجلاس یکم اگست کی دوپہر دوبجے بلایا گیاہے۔ 

بیرسٹر سیف کو سینیٹ کا پریذائیڈنگ افسر مقرر کردیا گیا

یکم اگست کو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ ہوگی۔ 

امریکہ میں مجھ پر کوئی کیس نہیں ، اعظم خان سواتی

۔ اس ملک اور پارلیمنٹ نے مجھے بے پناہ عزت دی ہے میں اپنے ملک کی خاطر امریکی شہریت ترک کرکے واپس آیا تھا۔ 

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بے معنی ہے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شبلی فراز اور وزیر اعلیٰ کو مولانا کے پاس نہیں جانا چاہیئے تھا۔

سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ غفور حیدری کی مراعات میں کمی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مراعات واپس لینے کے احکامات جاری کردیے

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیخلاف تحاریک ایک ہی روز پیش کی جائیں گی

پہلے چیئرمین کو ہٹانے کی تحریک پیش ہوگی جبکہ دوسرے مرحلے میں ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کیخلاف تحریک پیش کی جائے گی۔

میر حاصل خان بزنجو نے حکومتی وفد سے معذرت کرلی ہے

 چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومتی کوششیں بارآور ہوتی نظر نہیں آرہیں۔ 

تحریک عدم اعتماد: حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے تعاون مانگ لیا

ملاقات کا مقصد جے یو آئی ف کے امیر سے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کے لیے تعاون کی درخواست ہے

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس یکم اگست کو طلب کر لیا

اجلاس میں چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی قراداد پیش کی جائی گی

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد، متحدہ حزب اختلاف کا اہم اجلاس

اجلاس کی صدارت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر راجہ ظفر الحق کر رہے جبکہ سینیٹ میں پارلیمانی جماعتوں کے قائدین بھی اس بیٹھک میں شامل ہیں

ٹاپ اسٹوریز