بی آر ٹی منصوبہ: خیبرپختونخوا حکومت کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بھی ہائیکورٹ کی جانب سے منصوبے کی تحقیقات کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے

بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات رکوانے کیلئے اپیل تیار

ہم پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں لیکن اس موقع پر تحقیقات سے معاملہ کسی اور طرف چلا جائے گا, ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخو

جو قدم اٹھایا تھا وہ منزل پر پہنچ رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پورے پشاور کو کھنڈر بنا کر بھی جیت گئے اس کو کہتے ہیں دھاندلی اگر کسی اور شہر میں بی آرٹی کھنڈر ہوتا تو عوام ووٹ ہی نہ دیتے۔

پشاور: ٹیکسی سروسز کمپنیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ

ٹیکسی سروسز کے لیے ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا اور ہم اس حوالے تیاری کے مرحلے میں ہیں، ترجمان شوکت یوسفزئی

میراتھن ریس بی آر ٹی پشاور کے بجائے سوات ایکسپریس موٹروے پر کروانے کا فیصلہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ  نیشنل گیمز میں ہونے والی میراتھن ریس بی آر ٹی پشاور کے روٹ پر منعقد کرائی جائیگی ۔

پشاور کا بی آر ٹی منصوبہ اب انوکھی تاریخ رقم کریگا

پاکستان ایتھلیٹس ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 7 سال بعد ہونے والی نیشنل گیمز میں  بی آر ٹی روٹ پر 200 ایتھلیٹس میراتھن ریس میں حصہ لیں گے،

پشاور: بی آر ٹی منصوبے میں ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف

جولائی 2018 میں مسترد شدہ سیمنٹ گارڈز حیات آباد میں دوبارہ نصب کردیے گئے ہیں۔

بی آر ٹی منصوبہ زیر تکمیل، ’’زو سائیکلز‘‘پشاور پہنچ گئیں

ٹرانس پشاور کمپنی کے نمائندے کے مطابق  پشاور پہنچنے والی اپنی نوعیت کی منفرد بائی سائیکلیز جینڈر اور ماحول دوست ہیں۔ان سائیکلوں میں ربڑ کے ٹائرز ہیں مگر خاص بات یہ ہے کہ یہ ٹائر پنکچر نہیں ہونگے۔

’’کیا پشاور بس منصوبہ اس صدی میں مکمل ہوجائےگا؟ ’’

جسٹس محمد ابراہیم نے یہ سوال پشاور ہائی کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے میں نقائص کی نشاندہی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹھایا۔

پشاور ریپیڈ بس منصوبہ کےپراجیکٹ مینیجمنٹ یونٹ اورمحکمہ ٹرانسپورٹ تنازعہ  کا ڈراپ سین

پراجیکٹ مینیجمنٹ یونٹ نے منصوبہ کا تمام ڈیٹا اور ریکارڈ محکمہ ٹرانسپورٹ کے حوالے کردیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز