پاکستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، یاسمین راشد

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 17ہزار 485 کیسز سامنے آئے ہیں، وزیرصحت پنجاب

چین: کورونا وائرس سے 25 افراد ہلاک، 830 متاثر

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے اسے ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دینا قبل از وقت ہوگا

ہم نے نواز شریف کی بیماری پر کبھی سیاست نہیں کی، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت خود بھی نواز شریف کا بہتری علاج معالجہ چاہتی ہے۔

لیگی رہنما نواز شریف کی بیماری پر سیاست کرنا چاہتے ہیں، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاست کو پس پشت ڈال کر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر نیک نیتی سے فیصلہ کیا گیا ہے

نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

پلیٹ لیٹس سیلز کی تعداد میں اضافہ کیلئے سٹریرائڈ انجیکشن سولو میڈرول 250 ایم جی بھی تجویز کر دیا گیا، ذرائع

نوازشریف کے دل کی شریانیں 50 فیصد سے زائد بند

سابق وزیراعظم کے ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے کے لیے بھی مسلسل دوائیں دی جا رہی ہیں

میڈیکل بورڈ تا حال نوازشریف کی بیماری کی تشخیص نہ کر سکا

سابق وزیر اعظم نواز شریف  سروسز اسپتال میں تیسرے روز بھی  زیر علاج ہیں۔

عمر کوٹ: غربت اور بیماری سے تنگ محنت کش میاں بیوی نے خود کشی کر لی

بیمار بیوی کا گزشتہ کچھ عرصے سے غربت کے باعث علاج نہیں ہو پارہا تھا جس کی وجہ سے گھر میں سخت پریشانی تھی۔ علاقہ مکین

موت کا پتہ چلانے والا خون ٹیسٹ تیار

سائنسدانوں کی ٹیم نے 14  ایسے طبی عناصر دریافت کیے جو موت کے خطرات پر اثرانداز ہوتے ہیں

ڈینگی بخار کے توڑ کیلئے ویکیسن تیار

20 سال تحقیق سے ویکسین تیار کر لی گئی

ٹاپ اسٹوریز