مستحق مریضوں کی مالی امداد کیلئے جدید سسٹم متعارف

مریضوں کو علاج کیلئے امدادی رقوم کمپیوٹرائزڈ طریقے سے تیز تر اور شفاف انداز میں فراہم کی جاسکیں گی

سائٹ انجئینر خواجہ سرا کے تعلیمی اخراجات بیت المال اٹھائے گا

ایان نے معاشرتی رویوں کے باعث تعلیم ادھوری چھوڑ کر ناچ گانے کو اپنانے کے متعلق اپنی ویڈیو سوشل میڈیا اپ لوڈ کی تھی جو وائرل ہوگئی

کیا بیت المال، زکوٰۃ فنڈ انتظامی کاموں کیلئے استعمال ہوسکتا ہے؟ سپریم کورٹ نے رائے مانگ لی

عدالت عظمیٰ نےاسلامی نظریاتی کونسل اور مفتی تقی عثمانی سے شرعی رائے طلب کرلی

سپریم کورٹ کو زکوٰۃ کی تقسیم پر تحفظات،اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلب

بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ زکوٰۃ کا پیسہ عملے کی تنخواہ پر نہ لگایا جائے، پیسے سے ٹی اے ڈی اے پر نہیں بلکہ اصل لوگوں پر خرچ ہوں۔ اس پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جا سکتے

پنجاب:سرکاری اسپتالوں میں سہولیاتی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی طرف سےسہولیاتی مراکز قائم کرنے کیلئے تین دن کاوقت دیاگیاہے

احساس پروگرام کی سربراہ کے سامنے کیا انکشاف ہوا؟ اندرونی کہانی

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے عمران خان کے سپاہیوں پہ بھروسہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

وزیراعظم عمران خان کا معذور افراد کی سہولت اور آسانی کے لئے اہم فیصلہ

وزارت مواصلات نے وزیراعظم کی ہدایات پر فوری عمل درآمد کا آغاز کر دیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز