پیٹرول دے دو بابا، میاں بیوی کا بھیک مانگنے کا نیا انداز

دونوں گاڑی میں پیٹرول ختم ہونے کا تاثر دیتے اورعورت گاڑی کو دھکا لگانے کا بہانہ کرتی

15 روپے کے پیچھے عوام کو بھکاری بنا دیا، عدالت برہم

عدالت نے رمضان بازاروں سے کل تک چینی کے خریداروں کی لگی لائنیں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

پشاور:گداگروں اور نشئی افراد کیلئے خصوصی فورس قائم

خواتین بھکاریوں سے نمٹنے کے لیے اسکواڈ میں دو خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کیا گیا ہے

بھکاری خاتون5رہائشی عمارتوں کی مالک نکلی

جعل ساز بھکارن کا بھانڈا اس وقت  پھوٹا جب وہ اپنا کام ختم کرکے وہیل چیئر سے اتر کر پیدل گھر کے لیے روانہ ہوئی

اسلام آباد: بھکاریوں کے سرپرست8پولیس اہلکار گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے بھکاریوں کیخلاف آپریشن کے دوران آٹھ ٹھیکداروں کو بھی گرفتار کیا

کورونا وائرس، لاک ڈاؤن میں لاہور کی شاہراہوں پر بھکاریوں کا رش

شہریوں کا کہنا ہے کہ سگنلز پرموجود بھکاریوں کی پہچان کرنا مشکل ہوتی ہے۔

بھارت: لکھ پتی بھکاری ٹرین حادثے میں جاں بحق

بھکاری کے گھر میں موجود سکوں کو گننے میں پولیس کو آٹھ گھنٹے کا وقت لگا۔

لاہور: بھکاری نے ’بھیک‘ میں اضافے کے لیے قبر کھود کر نعش چرالی

اطلاعات کے مطابق گرفتار ملزم الیاس نومولود بچے کی نعش کو گود میں اٹھا کر بھیک مانگ رہا تھا۔

امریکی امداد: وینزویلا میں داخلے کی منتظر

مظاہرین کا ایک گروپ آنے والی امریکی امداد کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا خواہش مند ہے تو دوسرا گروپ اسے قومی وقار کے منافی سمجھتا ہے۔

اسلام آباد میں بھیک مانگنے والے بچوں کو پکڑنےکا فیصلہ

 قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے صدر رحمان ملک ہدایت کی ہے کہ کوئی بچہ اسلام آباد میں بھیک مانگتا نظر نہ آئے، جو بچہ بھیک مانگتا نظر آجائے اسے تحویل میں لے کر بیت المال کے حوالے کیا جائے

ٹاپ اسٹوریز