الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دے دی

چیف الیکشن کمشنر نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلہ خود سنایا۔

سندھ بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

ضمنی الیکشن کو پائلٹ پراجیکٹ سمجھ کر الیکشن کرائیں، الیکشن کمیشن

بلدیاتی انتخابات، بلوچستان کے 32 اضلاع کی مخصوص نشستوں کا شیڈول جاری

حب میں علیحدہ ضلع بننے کے باوجود پرانی حلقہ بندیوں پر ہی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

امیدوار 7 سے 11 نومبر تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔

کراچی میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

عمران خان اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

عمران خان کو مسٹر ایکس اور وائی تنگ کرتے ہیں ان میں نام لینے کی ہمت نہیں ہے۔

جمہوریت دشمن ہی بلدیاتی انتخابات کیخلاف ہیں، حافظ نعیم الرحمان

انتخاب ہونے چاہیئیں اور آزادی سے ووٹ ڈالنے کا حق ہونا چاہیے۔

کراچی میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

صوبائی الیکشن کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کی رپورٹ پر کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ذرائع

کراچی میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن

کراچی ڈویژن کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات طے شدہ تاریخ 28 اگست کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن

ٹاپ اسٹوریز