الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، پی ٹی آئی کو بلا واپس مل گیا

کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ہوگا، پشاور ہائی کورٹ

بلے کا نشان نہ ملنے سے جنرل الیکشن کیساتھ مخصوص نشستوں پر بھی پی ٹی آئی کو بڑا نقصان اٹھانا پڑیگا

سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف کو اس الیکشن کی بنیاد پر کوئی نشست نہیں ملے گی

ٹاپ اسٹوریز