لندن: کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے ذمہ دار اسکولز قرار

برطانیہ کے تعلیمی اداروں میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلی جس کی شرح 26 فیصد تھی، رپورٹ

سفری پابندیوں میں توسیع، نیا ہدایت نامہ جاری

14 ممالک سے آنے والے مسافروں کو پاکستان داخلے سے قبل کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ قراردیا گیا ہے

کورونا وائرس: برطانیہ میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا

برطانوی وزیر اعظم نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی۔

کورونا: وائرس کی نئی قسم لاہور پہنچ گئی

متاثرہ خاتون برطانیہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی تھیں۔

پنجاب: برطانیہ سے آنیوالے مسافروں کو ہوم آئسو لیٹ کیا جائے گا

ہوم آئسولیٹ ہونے والے افراد کی کڑی اور سخت نگرانی بھی کی جائے گی۔

برطانیہ سے مسافروں کی آمد پر پابندی میں توسیع

حکومت نے بزنس، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دی تھی

کورونا کے باوجود برطانیہ نے معاشی طور پر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

برطانیہ نے بھارت کو پانچویں پوزیشن سے دھکیل کر خود دنیا کی پانچویں بڑی معاشی پوزیشن سنبھال لی ہے۔

کورونا کے بعد برطانیہ کو ایک اور آفت کا سامنا

بیڈ فورڈ شائر اور شمالی آئرلینڈ میں سڑکیں تالاب بن گئی ہیں۔ حکومت نے بیڈفورڈ شائر میں تیرہ سو مکانات کو خالی کرانے کی ہدایت کی ہے۔ 

اسپین :کورونا کی نئی قسم کے 4 کیسز سامنے آ گئے

رپورٹ کے مطابق اٹلی، ڈنمارک اور نیدرلینڈز میں بھی کورونا کی نئی قسم منتقل ہو چکی ہے۔

ڈنمارک میں 33 افراد کورونا کی نئی قسم سے متاثر

پہلی لہر میں ڈنمارک میں 7 ہزار 805 کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 4 فیصد تھی۔

ٹاپ اسٹوریز