بلوچستان کے متعدد شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل

بجلی کی فراہمی ٹرانسمیشن لائن میں پیدا ہونے والے ٹیکنیکل فالٹ اور ٹاور گرنے سے معطل ہوئی ہے، ترجمان کیسکو

ایک ماہ کیلئے 200 یونٹ والے صارفین کو چھوٹ دی جا رہی ہے، خرم دستگیر

عمران خان کے دور میں چینی سرمایہ کاری پر توجہ نہیں دی گئی۔

بجلی صارفین پر مزید 94 ارب 40 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا 6 ستمبر کو سماعت کرے گا۔

بجلی 4 روپے 69پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

بجلی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی

جون کا فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ صارفین سے 2 ماہ میں وصول کیا جائے گا۔

بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ گیا

نیشنل گرڈ اسٹیشن سے لیسکو کو 4490 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے،ترجمان لیسکو

وزیراعظم کی عوام کو مہنگی بجلی کا متبادل سولر دینے کی ہدایت

میاں شہباز شریف کی بجلی منصوبوں کی تعمیر میں تعطل پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

ایم کیو ایم آج بھی وفاقی حکومت کیساتھ خریدوفروخت میں ملوث ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق جواب کون دے گا ؟ کراچی کے عوام آج بھی سہولیات سے محروم ہیں۔

کراچی والوں کےلیے بری خبر، بجلی 11روپے 37 پیسےفی یونٹ مہنگی

نیپرا نے بھی بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

بجلی مزید 9روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ٹاپ اسٹوریز