بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون ، درجنوں گرفتار ، 17 کروڑ روپے کے جرمانے
ابھی آغاز ہے ، آپریشن بہت زیادہ بے رحم اور ناقابل معافی ہو جائے گا ، سیکرٹری توانائی
جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی، سستی بجلی نہیں ملے گی، نگراں وزیر توانائی
بجلی چوری یا بل ادا نہ کرنے کے باعث دیگر صارفین پر بوجھ پڑتا ہے
32 ہزارافسران کوسالانہ 12 ارب روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف
دولاکھ 20 ہزارملازمین سالانہ 25 ارب کی بجلی مفت استعمال کرتے ہیں
پاور ڈویژن بجلی چوری کی روک تھام میں ناکام، خزانے کو 520 ارب 30 کروڑ کا نقصان
بجلی چوری بھی بھاری بلوں کی ایک وجہ بن گئی، چوری شدہ بجلی کا بوجھ بھی عوام پر ڈالا جارہا ہے
تقسیم کار کمپنیوں کے 800 ملازمین نے 3 ارب کی بجلی چوری کی، سینکڑوں ملازمیں نوکری سے فارغ
200 سے زائد ملازمین نوکریوں سے فارغ، 101 افسران بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے
2022 میں 20 اضلاع کے 3 لاکھ صارفین نے 110 ارب کی بجلی چوری کی
بجلی چوری سے مالی خسارہ نیپراکی مقررہ حد سے کئی گنا زیادہ نکلا
پی پی پی رکن اسمبلی بجلی چور نکلے
فیاض بٹ پر دس لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا اور بجلی بھی منقطع کردی گئی ہے، سیپکو حکام
پی پی پی رہنما کا بجلی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف
رکن قومی اسمبلی شازیہ سومرو کے گھر کے چار غیرقانونی کنکشن کاٹ دیئے ہیں، سیپکو
ہم نیوز کی خبر پر لیسکو کے 25 ملازمین برطرف
ملازمین پر بجلی چوری میں معاونت فراہم کرنے کا الزام ہے
بجلی کے بلوں پر نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کا اعلان
یہ اعلان وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نےآج سینیٹ اجلاس میں کیا۔ پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے ایوان بالا کو بتایا کہ نیلم جہلم سرچارج کی مد میں اب تک 64 ارب روپے وصول کئےجاچکے ہیں۔