آمدن سے زائد اثاثے، بھارتی ایجنسی ایشوریا رائے سے تفتیش کرے گی

آفیشل کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو آج ان کے ممبئی کی رہائش گاہ پر سمن بھجوایا گیا ہے

پریتی زنٹا کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

بالی ووڈ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو خوشخبری دی

کترینہ کیف کی ہمشکل سوشل میڈیا پر وائرل

کترینہ کیف کی ہمشکل علینہ رائے نے اپنی ماڈلنگ کی بھی کئی تصاویر انسٹا پر شئیر کی ہیں

اداکارہ شلپا شیٹھی شوہر سے علیحدگی کا سوچنے لگیں

اداکارہ بچوں کو لے کر اپنے شوہر سے دور جانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔

فواد چودھری نے بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کو اصل تصویر دکھادی

پریتی زنٹا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی پائلٹ نے پاک فضائیہ کا ایف -16 طیارہ گرا د یا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز