بارش کے بعد بی آرٹی اسٹیشن کی چھتیں ٹپکنے لگیں

چھتیں ٹپکنے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

کراچی کے نوجوان نے اپنے گھر میں ہی ویدر اسٹیشن بنا لیا

اویس احمد لوگوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کی معلومات فراہم کرتا رہتا ہے۔

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ کامتاثرہ علاقوں کا دورہ، ریلیف آپریشن کاجائزہ

کراچی میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے شہر کے مختلف علاقے بری طرح متاثر ہیں

کراچی میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

موسم بہتر ہونے کے بعد آرمی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالا جائے گا، آئی ایس پی آر

کراچی: بارش میں تاجروں کا سرمایہ بھی ڈوب گیا

لیاقت آباد کی فرنیچر مارکیٹ میں کروڑوں کا سامان پانی کی نذر ہوگیا ہے

بارش کے طوفانی اسپیل نے کراچی کو پھر دریا بنادیا

پاکستان کےمعاشی حب میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

مشکل کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، بلاول بھٹو

متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، چیئرمین پی پی کی ہدایت

کراچی : اگست کے مہینے میں تیز بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اس سے قبل کراچی میں 1931 میں اتنی تیز بارش ریکارڈ کی گئی تھی، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز