’نوازشریف کا نام ای سی ایل میں رہے گا‘

امیگریشن ذرائع کے مطابق نواز شریف کو صرف ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت ملی ہے

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، اسد قیصر، بابر اعوان میں گفتگو

نواز شریف کو انسانی اور طبی بنیادوں پر ملک سے باہر جانےکی اجازت دی گئی ہے، بابر اعوان

نواز شریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا چاہئے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا تھا نواز شریف کو اس طرح باہر بھیجنے سے ایک نظیر قائم ہوگی۔ دیکھنا ہوگا کتنے اور قیدی بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔

نواز شریف کو غیر مشروط طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

معاملے کی پہلی سماعت پر لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کا مؤقف مسترد کر دیا تھا

حکومتی پیشکش پر ن لیگ نے فیصلہ کرلیا

شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیساتھ رابط کیا جس میں سیکیورٹی بانڈ عدالت میں جمع کرانے کے حوالے سے بات چیت کی گئی، ذرائع

نوازشریف کے جسم پر سوجن اور خون کے دھبے

نوازشریف کی بلڈ شوگر بڑھ گئی اور موجودہ منفی طبعی اثرات جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں، مریم اورنگزیب

عدالت نوازشریف کو جانے دیتی ہے تو کوئی اعتراض نہیں، شہزاد اکبر

ذاتی طور پر شہباز شریف خود بھی چاہتے ہیں کہ ضمانت دیں اور باہر جائیں، معاون خصوصی برائے احتساب

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کا مؤقف مسترد کردیا، سماعت کل ہوگی

حکومت تاوان لینا چاہتی ہے، زرضمانت کی شرط قبول نہیں، شہبازشریف

دو عدالتوں میں زر ضمانت جمع کراچکے ہیں تو پھر حکومت کو پیسے دینے کا کیا جواز بنتا ہے، صدر ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز