سرگودھا ،آزاد امیدوار کے انتقال پر قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن روک دیا گیا

حلقہ این اے 85کے بعد حلقہ این اے 83 میں بھی ریٹرننگ آفیسرز نے الیکشن ملتوی ہونے کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حلقہ این اے85 کا الیکشن ملتوی کردیا گیا

الیکشن امیدوار صادق علی کے انتقال کے باعث ملتوی کیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

ٹاپ اسٹوریز