پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی

ایک ماہ قبل 11.8 کلوگرام کےگھریلو سلنڈر کی قیمت 1667 روپے 29 پیسے تھی

ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ

نئی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 155 روپے فی کلو کر دی گئی

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر: قیمت میں 94 روپےکا اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے جون کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

ایل پی جی کی قیمت میں کمی

گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 1572 روپے 40 پیسے مقررکی گئی جو کہ اپریل میں 1718 روپے 59 پیسے کا تھا۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر دی

 ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے جب کہ گھریلوسلنڈر 166 روپے 33 پیسے سستا کیا گیا ہے

ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

فروری میں ایل پی جی کی قیمت 157 روپے 89 پیسے فی کلو تھی

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ

ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 157 روپے 89 پیسے فی کلو مقرر

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 114 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد 11.8 کلوگرام  گھریلو سلنڈرکی قیمت 1530 روپے ہو گئی ہے۔

  ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ

گھریلو سلنڈر کی قیمت 60 روپے اور کمرشل  کی 200 روپے بڑھ گئی

ٹاپ اسٹوریز