ٹیکس چوری: ایف بی آر نے ہومیو پیتھک ڈاکٹر کو 20 کروڑ کا نوٹس جاری کردیا

ایف بی آر نے لاہور میں قائم لیاقت ہومیو پیتھک کلینک کے مالک ڈاکٹر لیاقت علی کے 3 سال کے انکم ٹیکس آڈٹ کیا تھا

تاجروں کے حکومت سے مذاکرات ناکام، کل ملک بھر میں کاروبار بند رکھنے کا اعلان

تاجروں نے شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے تک احتجاج جاری رکھنے اور مارچ کی کال دینے کا عندیہ دے دیا

شہباز شریف کو ایف بی آر کا نوٹس

محصول جمع کرنے والے ادارے نے 24 لاکھ 32 ہزار روپے ایڈوانس ٹیکس کا نوٹس جاری کیا ہے

ایف بی آر کی موبائل ایپ تیار

ایپ سے ٹیکس کی معلومات، ادائیگی اور دیگر تفصیلات اسمارٹ فون پر حاصل کی جاسکیں گی

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ایک سال کے دوران انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد میں 13 لاکھ 60 ہزار زیادہ اضافہ ہوا جو ایک ریکارڈ ہے، ایف بی آر ذرائع

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتےکی توسیع

نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے اب 9 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں

کراچی میں جائیداد کی قیمتوں میں 66 فیصد تک اضافہ

ایف بی آر نے جائیداد پر ٹیکس وصولیوں کیلئے کراچی کی پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسمگلنگ کیخلاف بھرپور کارروائی کا امکان

محکمہ کسٹمز، رینجرز اور  ایف سی کی مدد سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کرے گا، ذرائع۔

ایف بی آر کا بڑے ٹیکس چوروں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی سے بڑے چوروں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

‘بے نامی قانون پر ابھی تک عمل نہیں کیا گیا’

ایمنسٹی اسکیم سے آپ کے مسئلے کم ہوں گے، حکومت نے ایک بہت عام اور آسان چیزمتعارف کرائی ہے، شبر زیدی

ٹاپ اسٹوریز