ایف بی آر افسران کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

افسران کو سوشل میڈیا اور روایتی میڈیا پر رائے دینے سے بھی روک دیا گیا

ایف بی آر کی فیلڈ دفاتر کو تمباکو، کھاد اور چینی کی بوریوں میں ٹیکس مہروں کو چیک کرنے کی ہدایت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا متعلقہ افسران اور اسٹاف کو مختلف بازاروں اور مارکیٹس کا دورہ کرنے کے احکامات

وفاقی حکومت کا سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو پاکستان اعزازی کارڈ دینے کا فیصلہ

کارڈ حاصل کرنے والوں کو وزیراعظم کے سالانہ ڈنر میں مدعو کیا جائے گا

ایف بی آر نے9 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا

رواں مالی سال کے 9ماہ میں محصولات کا ہدف 6707ارب روپے تھا ، ایف بی آر

حکومت کا 27 ہزار ٹیکس کیسز سے اربوں روپے کا ریونیو حاصل کرنے کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

موجوزہ آرڈیننس کے تحت ٹیکس دہندگان کمشنر اپیلز کے خاتمہ کے بعد براہ راست اپیلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو میں ٹیکس کیس دائر کر سکیں گے

جونئیر افسر کو ڈبل کیبن گاڑی الاٹ

ڈبل کیبن گاڑی آپریشنل ڈیوٹی انجام دینے والے کسی بھی سرکاری ملازم کو دی جا سکتی ہیں، چیرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ

وزیر اعظم نے ایف بی آر کی آٹو میشن کے مجوزہ روڈ میپ کی اصولی منظوری دیدی

تمام ٹیکسوں پر دئیے جانے والے استثنیٰ کی مکمل جانچ پڑتال ہونی چاہیے، شہباز شریف

انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر نے 30 کروڑ روپے کی مبینہ ٹیکس چوری پکڑ لی

وڑائچ اینڈ وڑائچ انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے ڈائیریکٹر عمر اقبال وڑائچ کو گرفتار کرلیا گیا

عدالت نے ایف بی آر کو شفا یونیورسٹی کے متنازعہ ٹیکس واجبات کی وصولی سے روک دیا

ایف بی آر یونیورسٹی کے خلاف زبردستی متنازعہ ٹیکس واجبات کی وصولی کے لیے اقدامات نہ اپنائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

ٹاپ اسٹوریز