’علامہ اقبال نے اپنے شعروں میں سائنسی فلسفہ خوب صورت انداز میں پرو دیا‘

پروفیسر فتح محمد ملک نے کہا کہ اقبال وہ اہم اور پیغام بر شاعر ہے جس کا سائنسی شعور پاکستان کی بنیادوں میں جگمگاتا دکھائی دیتا ہے۔

عالمی سطح کے اہل قلم کشمیر میں انسانی حقو ق کی پامالی کے خلاف آواز بلند کریں، افتخار عارف

اسلام آباد: نامور ادیبوں نے کہاہے کہ ہماری حکومت دنیا کے تمام فورمز پر کشمیریوں کی آواز پہنچارہے ہیں۔ وزیراعظم

اکادمی ادبیات پاکستان کا ”اظہارِیکجہتی کشمیر“

اکادمی ادبیات پاکستان کے لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور ملتان کے دفاتر میں بھی کشمیریوں سے اظہار ِ یک جہتی کے لئے  اہل قلم کا اجتماع ہوا ۔

2017 کا کمال فن ایوارڈ  ڈاکٹر جمیل جالبی کے نام

پاکستان اکادمی ادبیات نے کمال فن ایوارڈ اور2017 کی کتابوں کے لیے قومی ادبی ایوارڈ ز کا اعلان کردیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز