دنیا کا امیر ترین مندر، اثاثوں کی مالیت 75 کھرب روپے

مندر کا 125 ارب روپیہ اور 10 ٹن سونا بینکوں میں موجود ہے جب کہ 300 ارب روپے کی نقد رقم بھی مندر کے پاس ہے۔

17 سالہ نوجوان یوٹیوب سے جرائم کرنا سیکھ گیا

نوجوان اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والوں کی مدد کے بہانے ان کا کارڈ حاصل کرتا تھا۔

بھارت میں ‘گلاب’ 3 جانیں لے گیا

طوفان اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سے ٹکرا گیا، جس سے سینکٹروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے

’’فانی‘‘نامی سمندری طوفان بھارتی ریاست اڑیسہ سے ٹکرا گیا

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو سو چالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی پیشین گوئی کی گئی ہے جبکہ  اس دوران چھ سے بارہ انچ تک بارش  بھی متوقع ہے۔

ٹاپ اسٹوریز