سندھ اسمبلی اجلاس میں مرغیوں ،انڈوں اور چوزوں کے سوپ کا تذکرہ

اسپیکرآغا سراج درانی سے بھی کہے بغیررہا نہیں گیا اور بولے کے چوزوں کے سوپ میں بہت مزہ ہے اور مرغے لڑائے بھی جاتے ہیں۔

آغا سراج درانی کی اہلیہ اور بچوں سمیت 13 مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے ریفرنس میں تمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیتے ہوئے مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔

نصرت سحر کا امتیاز شیخ پر ایوان میں ٹافی کھانے کا الزام

آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب نصرت سحرعباسی نے کہا کہ امتیاز شیخ ایوان میں بیٹھ کر ٹافیاں کھاتے ہیں۔ 

سندھ اسمبلی، پی ٹی آئی اراکین نے وزیر سیاحت کو آڑے ہاتھوں لیا

وزیر سیاحت نے کہا کہ لندن میں ہونے والی تقریب میں 12 سے13 افراد نہیں 400 افراد شریک تھے۔

ڈپٹی اسپیکر سندھ کا قائم مقام گورنر کا حلف اُٹھانے سے انکار

سندھ حکومت کا کہنا ہے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی ہی قائم مقام گورنر بن سکتے ہیں

قائم مقام گورنرکی تقرری ، سندھ حکومت نے نوٹیفیکیشن واپس لینے کا مطالبہ کردیا

مرتضی وہاب نے کہا کہ آغا سراج درانی عدالت سے جب تک نااہل نہیں ہوتے تب تک وہ گورنر سندھ کے قائم مقام منسب پر براجمان ہوسکتے ہیں

ریحانہ لغاری قائم مقام گورنر سندھ ہوں گی

ریحانہ لغاری کو قائم مقام گورنر سندھ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

سندھ کا قائم مقام گورنر کون ہو گا ؟

گورنر سندھ عمران اسماعیل 6 اگست کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے۔

ریفرنس منظوری کیخلاف آغاسراج درانی کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

آغا سراج درانی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس  میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت:سندھ ہائیکورٹ نے دلائل طلب کرلیے

 اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کرپشن کیس میں جیل میں ہیں۔ ملزم مسیح الدین، گلزار احمد اور دیگر نے عبوری ضمانت حاصل کررکھی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز