کراچی واقعہ وزیر اعظم کی ہدایت پر ہوا، شاہد خاقان عباسی

آئی جی سندھ کے گھر کا محاصرہ کرنے والے دونوں ادارے وفاق کے ماتحت ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

جنوبی پنجاب: ایڈیشنل آئی جی پولیس کا عہدہ خالی ہو گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نئے آئی جی پنجاب کو اس منصب کے لیے تین افسران کے نام بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔

رمضان المبارک: اسلام آباد کا سیکورٹی منصوبہ تشکیل

پولیس کے سینئر افسران ناکوں پر متعین جوانوں کے ساتھ افطاری کریں گے۔

پنجاب پولیس کے 21 افسران کی ایس پی کے عہدوں پر ترقی

 ظہیر احمد بطور ایس پی وی وی آئی پی  سیکورٹی  اسپیشل برانچ تعینات کیے گئے ہیں۔

’’اپنی مرضی سے آئی جی لگادیں‘‘، حکومت سندھ نے وزیراعظم کواختیار دیدیا

کراچی میں ممتاز کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی جس میں صنعتوں اور کاروبار کو درپیش مسائل سے انہیں آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان خیبرپختونخوا پولیس کی کارکردگی سے نالاں

نئے آئی جی خیبر پختونخوا کے لیے تین نام وزیر اعظم آفس کو بھجوا دیے گئے ہیں۔

جنہوں نے کچھ نہیں کیا انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو تین ماہ کا وقت دے دیا۔

سندھ حکومت اور آئی جی سندھ پھر آمنے سامنے

آفس کی تزین و آرائش کے لیے خرچ کی منظوری کس سے لی؟

پنجاب میں دو آئی جی اور چیف سیکرٹری، پی ٹی آئی نے ٹوئٹ ہٹادی

ٹویٹ میں اعلان کیا گیا تھا کہ آئندہ سال یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کا علیحدہ انتظامی سیکرٹریٹ کام شروع کردے گا

تحریک انصاف حکومت نے فیصلے واپس لینے کی روایت برقرار رکھی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے اپنے فیصلے واپس لینے کی روایت کو برقرار رکھا

ٹاپ اسٹوریز