وزیراعظم عمران خان کا امن اور علاقائی رابطوں کیلئے وژن واضح ہے، آرمی چیف

پاکستان کی کوششوں کے بغیر افغان دھڑوں کے درمیان مذاکرات کا انعقاد ناممکن تھا، زلمے خلیل زاد

شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا سپاہی شہید

فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا، آئی ایس پی آر

’’پاک افغان سرحد پر پرتشدد واقعات افغان امن عمل کو پٹری سے ہٹانے کی سازش ہیں‘‘

 پاکستان اور افغانستان مل کر امن کو سبو تاژ کرنے والوں کو شکست دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار

ایل و سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا حوالدار شہید

پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا موثرجواب دیا، جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، آئی ایس پی آر

کراچی: یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ملیر میں تقسیم اعزازات کی تقریب

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے اعزازات تقسیم کیے۔

مسلح افواج کے ہمراہ پوری قوم نے یوم دفاع و شہدا منایا، آئی ایس پی آر

آج کا دن پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کا عزم کرتا ہے۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی روسی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات

ملاقات میں خطےکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال،آئی ایس پی آر

یوم دفاع  و شہداء کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری

ملی نغمہ "ہر گھڑی تیار، کامران ہیں ہم" مسلح افواج کا دفاع وطن کےلیے عزّم کا اظہار ہے، آئی ایس پی آر

کراچی: پاک فوج نے شارع فیصل پر انڈر پاس کلیئر کر دیا

پاک فوج اور نیوی کا کراچمی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

سندھ: بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی، حیدرآباد، بدین، اور دادو کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے جوان امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز