انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 159.40 روپے تک پہنچ گئی ہے

ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر بڑھ گئی

انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 90 پیسے مہنگا ہوکر 150 روپے سے تجاوز کرگیاہے

پاکستان  اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان برقرار

 کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 227عشاریہ 85 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے ۔  انڈیکس 34 ہزار 659کی سطح سے بھی  نیچے آگیا ہے۔ 

انٹربینک میں ڈالر 141 روپے کا ہوگیا

ستمبر میں ڈالر 134 روپے پر ٹریڈ کررہا تھا اور چھ ماہ میں بڑھ کر 141 روپے 70 پیسے پر پہنچ چکا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ 501 پوائنٹس کمی کےساتھ 38 ہزار 306 پر بند

  انٹربینک میں ڈالر سات  پیسے مہنگا ہوگیا اور ڈالر کی قیمت 139.18 سے بڑھ کر 139.25 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز